انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: آج اسرائیلی حکومت کی غزہ اور لبنان کے ساتھ جنگ صرف ایک جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور مذہب، حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے۔
شہید سردار "مشتاق السعیدی" جو "ابو تقوا" کے نام سے مشہور تھے عراق سے تعلق رکھنے والی حرکۃ النجباء کے نائب سربراہ تھے اور نسبتاً پسماندہ علاقے میں رہتے تھے۔ ابو تقوا نے صدام کی آمرانہ حکومت سے لے کر اقتدار جارح امریکی حکومت تک منتقلی کے بعد تک اپنی جہادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
ایران اور روس کے صدور کے درمیان جمعرات کی شام فون پر ہونے والی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے قفقاز میں ہونے والی پیشرفت اور اقتصادی معاہدوں بالخصوص شمال جنوب کوریڈور اور توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ ...
پاکستان کی عبوری حکومت کے نئے وزير خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کی جانب سے مبارک باد کے پیغام کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا: دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہوں گے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی ساما نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کی صبح سے تقریباً 400 آباد کاروں نے صیہونی افواج کی حمایت سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نمائندہ دفتر کے حوالے سے، سالم نجمان کی سربراہی میں ایزدیان برادری کے ایک وفد نے آیت اللہ سید مجتبی حسینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا: کشیدگی میں کمی کے مرحلے میں جارح اتحاد کی طرف سے صنعاء کے ہوائی اڈے پر پابندیوں کا جاری رہنا مکمل طور پر امن کے منافی ہے اور امن مذاکرات کو بے سود بنا ...
ممتاز زہرا نے آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا: پاکستان کے امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران بھی پاکستان کا قریبی دوست ہے۔
نیویارک سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل کے اراکین شیراز کے شاہ چراغ حرم میں مذموم و بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی افسران نے جمعرات کی صبح حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
watcher.guru نامی وب سائٹ نے لکھا کہ ڈالر کی بالادستی کے خلاف بریکس کا سربراہی اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب بہت سے ممالک امریکی ڈالر کا متبادل تلاش کر رہے ہیں۔
وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اس دورے میں اپنے سعودی ہم منصب اور اس ملک کے دیگر اعلی حکام سے ملاقات کریں گے اور باہمی دلچسپی کے امور، عالم اسلام اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
2014 سے اب تک بحیرہ روم کے پانیوں میں 27,800 سے زیادہ افراد ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔ یورپ جاتے ہوئے 2000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ انسانی حقوق، اخلاقیات اور اس سے بھی اہم عالمی عدم مساوات کا بحران ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے افغانستان سے امریکی قبضے کے انخلاء کی دوسری سالگرہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: افغانستان امریکہ کی فوجی، سیاسی اور انسداد دہشت گردی کی ناکامی کا منظر پیش کرتا رہا ہے
شیعہ تنظیموں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے وابستہ ہزاروں کارکنوں کا اجتماع جامعہ امام صادق (ع) میں منعقدہ ہوا جس میں صف اول کے شیعہ رہنما بھی شریک تھے۔ اجتماع میں متازعہ بل کے واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
ہم وزراء کی سطح پر مشترکہ کمیشن کے انعقاد کی تیاری کر رہے ہيں ، وزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ میں برکس کے سربراہی اجلاس میں ایران کے صدر سے ملاقات کے مشتاق ہیں جو اگلے ہفتے ہونے والا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی ٹراوس کنگ نے کہا ہےکہ وہ "ڈیموکریٹک پیپلس ریپبلک آف کوریا" میں پناہ سیاسی پناہ لینا چاہتا ہے کیونکہ امریکی فوج میں غیر انسانی او نسل پرستانہ رویہ سے وہ بہت پریشان رہا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...